English to Urdu Translation

c, c found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.CockyAdjective
مغرور بانکا۔ کچھ منھ پھٹ۔ خود راۓ۔
127.CocoNoun
ناریل۔ ناریل کا درخت۔ نارجیل۔
128.Cocoaکوکو ۔ تھیُوبَروما کَکاو کے بیج ۔ سَفُوف سے خُوشگوار مَشرُوب تیار کیا جاتا ہے
Noun
کوکو۔ کوکو بُھون کر پیسے ہوۓ بیج۔ ناریل۔
n.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)
Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے
Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔
129.Cogv. a.
پھسلا کر لینا ۔ خوشامد سے حاصل کرنا
Noun
گراری۔ دندانہ چرخ۔ دندانے دار پہیہ۔
130.Cogsv. a.
پھسلا کر لینا ۔ خوشامد سے حاصل کرنا
Noun
گراری۔ دندانہ چرخ۔ دندانے دار پہیہ۔
131.CohoshNoun
کوہاش۔ شمالی امریکا کی کئ طبی جڑی بُوٹیاں۔
132.Coken.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
133.Coke.Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ نیم سوختہ کوئلہ ۔
134.Cokesn.
پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
Noun
کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔
Noun
کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔
135.Coov.n.
کُو کُو کرنا ۔ غُٹرغوں کرنا ۔ غٹکنا
Verb
نرم اور ہلکی آواز نکلنا ۔ کوکو کی آواز ۔ غٹر غو کَرنا ۔
136.Cookn.
بھٹیارا ۔ رسوئیا ۔ روٹی ہار ۔ باورچی ۔ نان بای ۔ طبّاخ
v. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ راندھنا ۔ پکانا ریندھنا ۔ رسوئی بنانا
2. بنانا ۔ گھڑنا ۔ موڑ توڑ کرنا ۔ ملمّع یا قلعی کرنا ۔ رنگ روغن کا دھوکا دینا
کک ۔ باورچی
Noun
باورچی ۔ طباخ ۔ نانبائی ۔
137.CookieNoun
کُکی ۔ چھوٹا ، چپٹا اور میٹھا کیک ۔
138.Cooksn.
بھٹیارا ۔ رسوئیا ۔ روٹی ہار ۔ باورچی ۔ نان بای ۔ طبّاخ
v. a.
1. پکانا ۔ پونا ۔ راندھنا ۔ پکانا ریندھنا ۔ رسوئی بنانا
2. بنانا ۔ گھڑنا ۔ موڑ توڑ کرنا ۔ ملمّع یا قلعی کرنا ۔ رنگ روغن کا دھوکا دینا
کک ۔ باورچی
Noun
باورچی ۔ طباخ ۔ نانبائی ۔
139.Coosv.n.
کُو کُو کرنا ۔ غُٹرغوں کرنا ۔ غٹکنا
Verb
نرم اور ہلکی آواز نکلنا ۔ کوکو کی آواز ۔ غٹر غو کَرنا ۔
140.CosNoun
جیب التمام ۔کوسائن کا مُخَفف ۔
141.CosecNoun
قاطِع التمام ۔
142.CoshNoun
حیز ۔
143.CossackNoun
کاسک ۔ قازق ۔ روس کے جنوبی یورپی خطہ اور ملحقہ ایشیائی علاقوں میں آباد ایک قوم جو گُھڑ سواری کے لیے مشہور ہے ۔
144.CosyNoun, Adjective
شہ نشین ۔ آرام دہ ۔ سکون بخش ۔ چین اور سُکھ سے بیٹھنے کی جگہ ۔ سُکھ چین سے لیٹا ہُوا ۔
145.Couchn.
v.n.
1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
v. a.
1. لٹانا ۔ سُلانا
2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
Verb
لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔
146.Couchesn.

147.Coughn.
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
v.n.
کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا
کف ۔ کھانسی ۔
Noun
کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
148.Coughsn.
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
v.n.
کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا
کف ۔ کھانسی ۔
Noun
کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
149.Cown.
گئو۔ گائے۔ گاؤ۔ گورو۔ دھینو۔ کپلا۔ اوسر۔ کام دھین
v. a.
ڈرانا۔ خوف دلانا۔ دبانا
کاو ۔ گائے
Noun
گاۓ ۔ بیل ۔ بیل مادہ ۔ گاوٴ ۔
150.CowageNoun
کوانچ ۔ کونچ ۔ پھلی دار پودا ۔ کونچ پودے کی پھلی ۔
c, c found in 174 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.